ویڈیوز
طارق عزیز کی زندگی

پاکستان کے معروف براڈ کاسٹر، میزبان اور اداکار طارق عزیز کی زندگی پر مختصر ڈاکیومنٹری۔
اس ویڈیو میں جانیے:
• طارق عزیز کا ابتدائی سفر
• نیلام گھر کی کامیابی
• پی ٹی وی کا سنہری دور
• ان کی شخصیت اور خدمات
مزید ایسی معلوماتی اور تاریخی ویڈیوز کے لیے ساہیوال ٹائمز یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔
#TariqAziz #SahiwalTimes #NelaamGhar #PakistanTV #Documentary
