خبریں

نوید عالم نے پی سی بی لیول II امپائرنگ کورس کامیابی سے پاس کر کے پی سی بی ڈویلپمنٹ ایمرجنگ پینل آف امپائرز میں جگہ بنا لی ہے

نوید عالم

الحمدللہ! ساہیوال کے لیے ایک تاریخی اور قابلِ فخر لمحہ ۔

نوید عالم نے PCB لیول II امپائرنگ کورس کامیابی سے پاس کر کے PCB ڈویلپمنٹ ایمرجنگ پینل آف امپائرز میں جگہ بنا لی ہے۔
فخرِ ساہیوال نوید عالم کو بہت بہت مبارک ہو۔