ویڈیوز

بابا طالب جتوئیؒ

Screenshot 2026-06-16 162149.png

پنجابی زبان کے ممتاز عوامی شاعر بابا طالب جتوئیؒ پر ساہیوال ٹائمز کی خصوصی تحریر نے قارئین میں زبردست دلچسپی پیدا کی اور سینکڑوں کمنٹس موصول ہوئے۔

اسی موضوع پر آج کے لائیو پروگرام میں ہم نے بابا طالب جتوئیؒ کی شخصیت، شاعری، ادبی خدمات اور آپ کے تبصروں پر گفتگو کی۔

اگر آپ یہ پروگرام لائیو نہیں دیکھ سکے تو اب مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔

آپ کے خیال میں بابا طالب جتوئیؒ کی سب سے بڑی ادبی خدمت کیا تھی؟