خبریں

چک نمبر 76/5R اور 77/5R، یوسف والہ اور قادر آباد کے ہزاروں مکین روزانہ ریلوے لائن عبور کرنے پر مجبور ہیں

ChatGPT Image Jun 15, 2026, 12_59_39 PM.png

چک نمبر 76/5R اور 77/5R، یوسف والہ اور قادر آباد کے ہزاروں مکین روزانہ ریلوے لائن عبور کرنے پر مجبور ہیں، جہاں بزرگ، بچے، خواتین اور موٹر سائیکل سوار شدید مشکلات اور حادثات کے خطرے سے دوچار ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ساہیوال جناب سمیع اللہ فاروق صاحب سے گزارش ہے کہ علاقے کا فوری وزٹ کر کے محفوظ گزرگاہ کا مستقل حل یقینی بنایا جائے۔