کالم

اگر مساجد بجلی کے بل ادا کر سکتی ہیں تو سرکاری اداروں کے لیے مفت بجلی کیوں؟

بجلی کے بل، سرکاری ادارے اور عوامی سوال

<p>اگر مساجد بھی بجلی کے بل ادا کر سکتی ہیں تو سرکاری افسران اور سرکاری اداروں کے لیے مفت بجلی یا خصوصی رعایت کیوں؟</p><p>قانون اور ذمہ داری سب کے لیے یکساں ہونی چاہیے۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ سرکاری مراعات کا بوجھ آخر کب تک عام شہری اٹھاتے رہیں گے؟</p><p>آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔</p>