شانِ ساہیوال

شیخ محمد عمر

ChatGPT Image Jun 16, 2026, 04_16_56 PM.png

ساہیوال ٹائمز کے سلسلہ "شانِ ساہیوال" میں آج کی مہمان اور مہان شخصیت ہیں جناب شیخ محمد عمر (سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال)

استادِ گرامی جنابِ شیخ محمد عمر مرحوم ایک ماہر تعلیم، صاحبِ علم و ادب اور بڑی ہی نستعلیق شخصیت کے مالک تھے۔ طویل عرصہ تک گورنمنٹ ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے طور پر ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے۔ ان کے بالواسطہ اور بلاواسطہ شاگردوں کی ایک طویل فہرست دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے۔
ساہیوال کی شان جناب شیخ محمد عمر کے ساتھ بیتے چند یادگار لمحوں کی کوئی جھلک آپ کے ذہن کے دریچوں میں محفوظ ہو تو کمنٹ سیکشن میں ضرور لکھیے۔