شانِ ساہیوال
پروفیسر ارجمند احمد قریشی — شانِ ساہیوال

پروفیسر ارجمند احمد قریشی استاد، ماہرِ تعلیم، پروفیسر، ادیب، شاعر، نقیبِ محفل اور مصنف کی حیثیت سے ساہیوال کی معروف علمی و ادبی شخصیت ہیں۔
ان کی شخصیت علم و ادب، شائستگی، تربیت اور ادبی سرگرمیوں کے فروغ سے عبارت ہے۔ ساہیوال ٹائمز کے سلسلہ شانِ ساہیوال میں پروفیسر ارجمند احمد قریشی کی علمی، تدریسی اور ادبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔
