شانِ ساہیوال
سلیم الٰہی — شانِ ساہیوال

سلیم الٰہی پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر اور الٰہی برادران کے اہم رکن ہیں۔ کرکٹ کے میدان میں ان کی قومی سطح کی نمائندگی اور کھیل سے وابستگی قابلِ فخر ہے۔
شانِ ساہیوال کے سلسلے میں سلیم الٰہی، منظور الٰہی اور ظہور الٰہی کی مشترکہ کرکٹ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔
