شانِ ساہیوال
دلدار پرویز بھٹی — شانِ ساہیوال

دلدار پرویز بھٹی معروف مزاح نگار، فنکار اور صداکار تھے۔ ان کی شگفتہ گفتگو، برجستہ مزاح اور منفرد انداز نے پاکستان کے ریڈیو، ٹیلی وژن اور عوامی ثقافت میں ایک خاص مقام پیدا کیا۔
شانِ ساہیوال کے سلسلے میں دلدار پرویز بھٹی کی فنکارانہ خدمات اور مزاحیہ ادب میں کردار کو یاد کیا گیا ہے۔
